পোস্টগুলি

محمد رحمت علی লেবেল থাকা পোস্টগুলি দেখানো হচ্ছে

اردو شاعری۔

ছবি
رشتو کی بے حساب قدر میں انسان اجر بھول جاتا ہے۔ محبت کی کمزوری میں جواحساس بھول جاتا ہے۔ (رحمت علی) 13.04.2024 جو نگاہوں کی پہچان نہ جانے او دل کی حال کیا جانے جو حالت ضرورت نہ جانے او رشتوں میں چھپی راستے کی قدر کیا جانے۔ (رحمت علی)  13.04.2024 درد بھرے دامن میں تم نے اگ لگا دیے پھولوں کو قتل کر کے خوشبو لوٹ لیے افسوس غم کے انسو میں تم جو مسکرا دیے ۔ (رحمت علی) 19.01.2024 اے غم تجھے کب سے مسکرانا اگیا اے دل تو کیوں پتھر بن گیا اے دوست میرے بن گئے دشمنی کی تقدیر اے نمکین آنسوؤں تو کیوں آج میٹھا بن گیا ۔ (رحمت علی) 15.01.2024 ہمیں تو صورت نہ دکھلانا ہے نہ دیکھنا ہے ہمیں تو بس مورت کو ازمانا ہے۔ (رحمت علی) 30.12.2023 بڑھاپے نے مسکرا دی  کھوئے ہوئے جوانی پہ نگاہوں میں چھپا اب تک ہے وہ موسم لجت یاد ہے جہاں کھویا بچپن بڑھاپے میں جواں درد بھرے حسرت ۔ (رحمت علی) 20.12.2023 محبت کا ایک سفر ہے پرانا پر یہ انجان راہ ہے نیا بدلے ہوئے نگاہوں نے محبت کو محبت سے ٹھکرائے ۔ ( رحمت علی ) زندگی غم کا ایک خزانہ اسے لوٹانے کا میں  ڈون